نگران کابینہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کو کس کی اجازت سے مشروط کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کیلئےوزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہونے والے نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عوام کو ریلیف نہ مل سکااور اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔۔۔

کابینہ کے معامملات سے باخبرذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف کی شرائط دیکھنے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔۔۔معتبر ذرائع کے مطابق کہ اجلاس میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی یا آئی ایم ایف سے ریلیف کی اجازت ملنے کی صورت میں ہی عوام کو ریلیف مل سکتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close