اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سائفر کیس میں جیل میں ہی رہیں گے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) عدالت سے سابق وزیراعظم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں