اسلام آباد (پی این آئی) قانونی ماہرین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ سزامعطلی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی 5 سال کیلئے نااہل رہیں گے ۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار رہیں گے ، سزامعطلی کے باوجود کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں