لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ، شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

اسلا آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سزا معطلی،شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا،سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی،چیف جسٹس کا “گُڈ ٹو سی یو” اور “وشنگ یو گڈ لک” کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔ سابق وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ،اعلیٰ عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close