سرکاری ملازمین کی سُن لی گئی، حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) ریلوے ہیڈکوارٹر کے افسروں کی سنی گئی،ہیڈکوارٹر افسروں کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں۔

وزارت ریلوے نےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ریلوے ہیڈکوارٹر سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے،صبح ساڑھے7بجے سے دوپہر ساڑھے3بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close