تحریک انصاف کی باگ ڈور کون سنبھالے گا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید کا کہنا تھا کہ صدر علوی پر بہت پریشر ہے، ان کا ٹویٹ خود کنفیوژن کا مجموعہ ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں اعزاز سید نے کہا ہے کہ کہ تحریک انصاف کی باگ ڈور بشری بی بی سنبھالیں گی، کوئی اور تحریک انصاف کی قیادت نہیں لے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جیل سے فوری باہر نہیں آسکتے، وہ ایک کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار ہوتے رہیں گے۔

جیل حکام کے مطابق اب ان کو کافی سہولیات میسر ہیں بلکہ نیا واش روم بھی بنادیا گیا ہے۔

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close