اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے نگران وفاقی وزیرقانون احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی ہے۔چیف جسٹس پاکستان اورنگران وفاقی وزیرقانون کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہیملاقات کے بعد نگران وفاقی وزیر قانون میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں