صدر معافی کیوں مانگ رہے ہیں ،لگتا ہے صدر کو پیغام ملا کہ ۔۔۔ حیران کن دعوی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جو کہہ رہے ہیں انہیں ثابت کرنا ہوگا اور وہ فائل دکھانی ہوگی جس میں لکھا ہو کہ وہ اس بل کو واپس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ صدر کو پیغام ملا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان سے ناراض ہوگئے ہیں، اسی لیے وہ معافی مانگ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close