صدر مملکت نے سائن نہیں کیا تو کوئی قانون نہیں بنا، پی ٹی آئی سینیٹر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔اب یہ بلز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کر کے پاس کروانا ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک الیکشن کے نتیجے میں نئی قومی اسمبلی تشکیل نہیں پاتی تب تک یہ بلز قانون کی حیثیت اختیار نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close