اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا، کون سا کیس ڈالا گیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق سکرٹری جنرل سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ توشہ خانہ کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔۔۔۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close