مرتضی سولنگی نے نگران وزیر اطلاعات عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی این پی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی وزارات اطلاعات ونشریات آمدمرتضی سولنگی نے بطور نگران وفاقی وزیر اطلاعات اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد مرتضی سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close