حسان نیازی کا کیس کونسی عدالت میں چلایا جائیگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حسان نیازی کا کیس کونسی عدالت میں چلایا جائیگا؟ فیصلہ ہوگیا۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا کیس فوجی عدالت میں منتقل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے خلاف درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ ان کا کیس سویلین کورٹس کی بجائے ملٹری کورٹ میں سماعت کیا جائے گا۔پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا، اس کے بعد انہیں جلد لاہور بھجوا دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close