شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی عبوری ضمانت منظور سے متعلق فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی ایک اورعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےدرخواست پرسماعت کی،انسداددہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نےپولیس کونوٹس جاری کردیئے۔

شاہ محمود قریشی اوراسدعمرنےپولیس گاڑیاں جلانے کے الزام میں عبوری ضمانت دائرکی تھی،بعدازاں عدالت نےسماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close