راولپنڈی (پی این آئی) کا ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے 3 ایم پی او معطل کرکے 57 پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی ہے ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں