سپریم کورٹ سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے بڑا ریلیف آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے بڑا ریلیف آگیا۔۔ سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں 24اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت وکیل امان اللہ اور جسٹس مظاہر نقوی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،عدالت نے 24اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا، سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس کی سماعت 24اگست تک ملتوی کردی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close