سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایڈہاک ریلیف کے تحت گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ بنیادی تنخواہ پر کیا گیا،گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 17.5 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close