جج ہمایوں دلاور کا انجام کس جیسا ہو گا ؟سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعوی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے والے جج ہمایوں دلاور کا انجام بھی وہی ہوگا جو نواز شریف کو سزا دینے والے ارشد ملک کا ہوا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انصاف کی اونچی اوڑان ،سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل پہنچا کر اگلے ہی دن جج ہمایوں دلاور لندن روانہ ہو گئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس قسم کے ججوں کا انجام وہی ہوتا ہے جو سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کا ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close