عمران خان کو اڈیالہ جیل کی بجائے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اچانک اہم خبر آگئی

اٹک (پی این آئی) تحریک انصاف کے گرفتار سربراہ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے انہیں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل منتقل کیا گیا،اٹک جیل کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں