ایک اور شہر میں دھماکہ

چمن (پی این آئی) ایک اور شہر میں دھماکہ۔۔ بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ نجی چینل کا لیویز حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکہ لیویز چوکی انچار ج کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجےمیں چوکی انچارج سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔

انچارج لیویز چوکی کی حالت تشویشناک ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close