الیکشن آگے جا سکتے ہیں، زمہ دار وفاقی وزیر نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کی منظوری دی جاتی ہے تو نئی حلقہ بندیاں کرنا ہوں گی۔۔۔۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن 90 دن سے آگے جا سکتے ہیں کیونکہ 90 دن میں الیکشن کرانے ہیں تو پرانی مردم شماری پر کرانا ہوں گے۔۔۔۔۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کا حتمی فیصلہ تو الیکشن کمیشن کو کرنا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close