بیروزگار افراد کے لیے خوشخبری،حکومت نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر ۔پولیس کے آئی ٹی کیڈر میں بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔ 12سو پولیس سٹیشن اسسٹنٹس اور150سنئیر پولیس سٹیشن اسٹنٹس بھرتی کئے جائیں گے۔ رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے اشتہار جاری کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close