کوچ اور گاڑی میں تصادم، بڑی ہلاکتیں ہو گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے بری خبر آئی ہے کہ بارکھان میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ بارکھان کے علاقے رکھنی میں پیش آیا جہاں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close