نگران سیٹ اپ کا اعلان کب ہوگا؟ وفاقی حکومت نےبتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران سیٹ اپ کا اعلان کب ہوگا؟ وفاقی حکومت نےبتا دیا۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگراں سیٹ اپ کا اعلان کردیا جائےگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ اتحادی حکومت اور وزیراعظم کریں گے، نگراں وزیراعظم کی مشاورت کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں، نگراں وزیراعظم کیلئے جو بھی نام ہوں گے وہ سامنے آجائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close