مبینہ طور پر جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی کم عمر ملازمہ بچی سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

سرگودھا(پی این آئی)تشدد کا شکار ہونیوالی گھریلو ملازمہ کے خالو نے انکشاف کیا ہے کہ 14رکنی میڈیکل بورڈ نے بچی کا مکمل باڈی سکین کیا، بچی کی کھوپڑی پر سخت چوٹ کے باعث ہڈی کا کنکر ٹوٹ کر اندر گر گیا۔

بچی کے خالو غلام عباس کاکہنا ہے کہ ہڈی کا چھوٹا ٹکڑا کسی بھی وقت انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، باڈی سکین میں بچی کے دونوں کندھے بھی ٹوٹے ہوئے ہیں،بچی کی گردن پر چوٹوں کے نشان، گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close