تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی میں چیئر پرسن وویمن کاکس شاہدہ رحمانی نے سونیا خان اور ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ جنرل اسپتال کا دورہ کیا۔۔۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔ وفد کی قائد شاہدہ رحمانی کا کہنا تھا کہ رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہدہ رحمانی کا کہنا تھا کہ رضوانہ پر تشدد کا معاملہ پارلیمینٹری وویمن کاکس اور قومی اسمبلی میں بھی اٹھایا جائے گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close