نادرا دفتر میں آئی جواں سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی ہونے کا انکشاف

شکر گڑھ (پی این آئی) نادرا دفتر میں آئی جواں سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی ہونے کا انکشاف۔۔ پولیس نے کہاہے کہ نادرا دفتر میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ شکر گڑھ کے نادرا دفتر میں شناختی کارڈ کے حصول کیلئے آنے والی لڑکی کو ملازمین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم عامر اور ساجد نے زیادتی کی اور وہاں سے فرار ہو گئے ،دونوں ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں ، ضمانت خارج کروا کر کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close