پی ٹی آئی سینئر رہنما کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔۔۔۔حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست نمٹا دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close