پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان رہائش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک بن گیا ہے۔ مصر دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ سوئزلینڈ مہنگا ترین ملک ہے۔ ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں رہنے کے لیے سستے ترین ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close