پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

جہلم (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا.. جہلم سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

 

 

 

پولیس ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو تھانہ کالا گجراں کے علاقےسے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ چوہدری ظفر اقبال کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک کسی قسم کی باقاعدہ گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں