استحکام پاکستان پارٹی نے نوجوانوں سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نےتعلیم ونوجوانوں سےمتعلق منشورکےنکات کااعلان کردیا۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ پارٹی منشور میں صحت مند نوجوان،صحت مند قوم کے نکات سامنےلےآئی ہے،تعلیمی اداروں میں پینےکاصاف پانی اورصحت مندماحول فراہم کیاجائےگا،ہر سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ، بچوں کا ماہانہ میڈیکل چیک اپ ہو گا،یوتھ انوسٹمنٹ اولین ترجیح ہے،ہنرمند تعلیم کو فروغ دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close