ن لیگ کی اہم ترین شخصیت وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئیں۔لاہور ایئر پورٹ پر سابق ایم پی اے مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا، مریم نواز شریف ذاتی سیکیورٹی حصار میں ایئر پورٹ سے جاتی امراء رائیونڈ روانہ ہوئیں۔

لندن قیام کے دوران مریم نواز شریف نے والد کے ساتھ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close