عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب میں پیش ہو گئے؟ کیا انکشاف کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان، چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان نے نیب میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یہ بات زیر بحث ہے کہ اعظم خان نے نیب کے سامنے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کیا انکشاف کیا ہے ۔۔۔ لیکن فی الحال اس کی کوئی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close