عدالت کا 5 مقدمات میں عمران خان کو ریلیف

لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گری کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماعت چیئرمین پی ٹی آئی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔۔۔۔ آج صبح انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت لاہور کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں