عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم کرنے پر غور، شاہ محمود قریشی بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔۔۔۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاست کی مدعیت میں یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستاویز برآمد کرنا ہو گی، انہیں اپنے جرم کا حساب دینا ہو گا۔۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اعظم خان کے بیان سے پتا چل چکا ہے کہ اصل میر جعفر کون ہے، شاہ محمود قریشی اس جرم میں برابر اور پوری طرح شریک ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close