سابق وزیراعلیٰ کے بھائی نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے صاف انکار کردیا

چارسدہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے بھائی کے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکارکر دیا۔

محمود خان کے بھائی تحصیل کونسل چیئرمین عبداللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکارکر دیا۔عبداللہ خان نے آڈیو پیغام میں پارٹی چیئرمین کا آخری دم تک ساتھ نبھانے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز محمود خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر نئی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close