تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، ایک اور رہنما ، سابق رکن اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close