پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔

 

 

 

 

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست مسترد کر دی۔یاد رہے کہ جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں شہریار آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close