کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

وہاڑی(پی این آئی)وہاڑی میں بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

 

 

 

 

 

ڈپٹی کم

شنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے معروف صوفی بزرگ حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، 10 جولائی بروز سوموار کو مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close