عمران خان کے قریبی ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی عدالت اسلام آباد کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔۔۔

میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔۔۔ رپورٹس کے مطابق ذلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close