یا اللہ خیر۔۔ زمین پھر لرز اُٹھی، ملک میں خوفناک زلزلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی جانب تھا۔زلزلے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close