پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتارہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری 9مئی کے واقعات میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے ، وہ یہاں سے فرار ہو کر افغانستان روپوش ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ ایف آئی اے نے انہیں طور خم بارڈر پر حراست میں لے لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close