وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کا فیصلہ عدالتی ضمانت سے مشروط ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے نئے آرڈیننس سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔اعظم نذیر نے کہا کہ نیب نے کہا تھا 14 دن کا ریمانڈ بہت کم ہے اس لیے اسے 45 دن کا کیا جائے، ہم نے مشاورت کے بعد اسے 30 دن کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close