نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ناموں میں کونسے دو نام شامل نہیں؟ اعجازالحق نے بڑا دعویٰ کردیا

لندن(پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ناموں میں کونسے دو نام شامل نہیں؟۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔

لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ضیاء کے پلیٹ فارم سے اگلے انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے ناموں میں نجم سیٹھی اور محسن بیگ کے نام شامل نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں