بلاول بھٹو جاپان کے 4 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان کی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔ٹوکیو ائیرپورٹ پر جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑاور جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید پہلے ہی جاپان پہنچ چکے ہیں۔دورہ جاپان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جاپانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close