آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی ہو گی یا نہیں؟ بحث جاری

لاہور (پی این آئی ) آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی ہو گی یا نہیں ؟ اس حوالے سے بحث و مباحثے جاری ہیں ۔معاشی ماہر شاہد علی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اس معاہدے سے آگے مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہو گی۔ یہ معاہدہ بہت مثبت پیش رفت ہے۔

ہمیں کرنٹ اکاونٹ سرپلس کی کوشش رکھنی چاہیے، امپورٹ کھولنا ہو گی۔ معاشی ماہر شاہد علی کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کے ذریعے ہمیں 9 ماہ کا پروگرام اور نیا روڈ میپ مل گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں