کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کے 400 سے زائد ملازمین کو مستقل کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سی ڈی اے کے مختلف ڈائریکٹوریٹس میں تعینات ملازمین کو مستقل کیا گیا ہے۔ڈیتھ کوٹے میں بھرتی ہونے والوں کو بھی مستقل کر دیا گیا۔مستقل کئے جانے والے ملازمین میں سکیل 5 سے 14 تک کے ملازمین شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close