سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست، اعتزاز احسن نے فل کورٹ سے متعلق اپنا موقف بتا دیا

لاہور (پی این آئی)سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں درخواست گزار اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے بھی فل کورٹ بنانے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھی استدعا ہے، چیف جسٹس پاکستان کیس کی سماعت کے حوالے سے فل کورٹ تشکیل دیں۔

اعتزاز احسن نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہحکومت فیصلے نہیں مانے گی، یہ آئین میں ترمیم کر لیں،مگر ان کے پاس نمبرز نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close