لاہور(پی این آئی)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں