چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

سوات (پی این آئی) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی ہوئی دریا میں جا گری۔بتایا گیا ہے کہ خاتون اور اس کی بیٹی کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارووائی شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close