نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئی ہیں، فیملی کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close